the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(یو این آئی) روہت شرما (82) کی شاندار نصف سنچری اور ان کی وکٹ کیپر ردھمان ساہا (ناٹ آؤٹ 39) کے ساتھ ساتویں وکٹ کے لئے 103 رنز کی قیمتی شراکت کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن اتوار کو آٹھ وکٹ پر 227 رنز بنا کر 339 رنز کی مضبوط برتری حاصل کر لی۔

روہت اور ساہا نے ہندستان کو چھ وکٹ



پر 106 رن کی نازک صورت حال سے نکالا اور دن کے اختتام تک مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔

روہت نے 132 گیندوں پر 82 رنز کی بہترین اننگز میں آٹھ چوکے اور دو چھکے لگائے جبکہ پہلی اننگز میں ناٹ آؤٹ نصف سنچری بنانے والے ساہا نے اپنی بہترین کارکردگی جاری رکھتے ہوئے 87 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 39 رنز میں تین چوکے لگائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.